تازہ تر ین

”را“ کا حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت کی طرف سے قانون نافذکرنے والے اداروں کوایک مراسلہ جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ”را“ نے جماعت الدعوہ کے امیر پروفیسر حافظ سعید پر حملہ کروانےکا ایک مذموم منصوبہ تیارکیا ہے۔مقامی روزنامہ میں شائع خبر کے مطابق حکومت کوملنے والی رپورٹس میں ملک دشمن عناصر کے مزید مذموم منصوبوں کوبھی چاک کردیاگیا ہے۔ ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کا ایک گروہ ایسی حساس تنصیبات کو بھی نشانہ بناسکتاہے جہاں پر 10تا15افرادکام کررہے ہیں۔ دہشت گرد اس علاقہ کی ویڈیو اورتصاویر تیارکرکے اپنے کمانڈر سے شیئرکر چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain