تازہ تر ین

پی ایس ایل: یونائیٹڈ کا زلمی کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف

شارجہ(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دے دیا۔ ۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔دونوں ٹیمیں آج ایونٹ میں اپنا چوتھا میچ کھیل رہی ہیں،پشاور زلمی نے 2 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور ایک میں اسے ناکامی کا سامنا رہا ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اب تک صرف ایک میچ جیت پائی ہے اور دو میں اسے شکست ہوئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain