Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مریدکے:تھانہ سٹی مریدکے پولیس 5 سال 4 مہینے بعد بھی گمشدہ کار کا سراغ لگانے میں ناکام
    • ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام کی سخت چیکنگ 39786 مسافر اف لوڈ
    • گوجرانوالہ سے جہلم تک صوبہ شمالی پنجاب بنے گا موسیٰ الٰہی کا دعوی
    • مس یونیورس2026مقابلے کی 75 ویں سالگرہ کے لیے3ہزار 150 ہیروں سے سجا تاج
    • سندھ میں گندم کے شدید بحران کا خدشہ، فلور ملز ایسوسی ایشن کا تشویش کاا ظہار
    • واپڈا ہسپتال راولپنڈی کو ادویات فراہم کرنیوالے کیمسٹ کو 50 لاکھ روپے بل کی عدم ادائیگی
    • پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا نیا قانونی طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ
    • آٹا، سبزیاں’ گیس عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام:فیصل ندیم
    • ملک بھر میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کا امکان
    • متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین 359 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں’ سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق’ جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کامران انصاری’ڈائریکٹر لیگل مفتی عبدالحق’ممبر بورڈ اختیار ولی’ سردار تارا سنگھ’ستونت کور’ کرشن شرما’سردار اندرجیت سنگھ’ من میت کورمشال و دیگر بورڈ ممبران موجود ہیں۔
    • متروکہ وقف املاک بورڈ کی ذمہ داریوں میں ٹرسٹ املاک کی حفاظت اہم’ قمرالزمان
    • سی پی او گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی تعیناتیوںمیں ردوبدل’ترمیمی نوٹیفکیشن جاری
    • آئینی عدالت نے سابقہ ڈی جی نیب سلیم شہزاد پر جاری چارج شیٹ کو کالعدم قراردیدیا
    • فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند
    • تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد کا اظہار تعزیت
    • لاہور: قانون کا محافظ پولیس اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل پر جارہا ہے۔
    • لاہور، تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس برطرف، 44 افسران عہدوں سے فارغ
    • ملک کے ہر مسئلے کی جڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کرنا ہے: شاہد خاقان
    • جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، اسے قتل کیا گیا تھا، فارنزک ماہر کا دعوی
    • لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ قیمتوں میں نمایاں فرق شہری مہنگائی سے پریشان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام کی سخت چیکنگ 39786 مسافر اف لوڈ

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (وقائع نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بیرون ملک بھیک مانگنے کے
    لیے جانے والے افراد، انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر اور بھکاری مافیا کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ایئرپورٹس پر امیگریشن حکام کی جانب سے مشکوک مسافروں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، جبکہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے سفری ریکارڈ، ویزوں، پاسپورٹس، دیگر دستاویزات اور سفر کے اصل مقاصد کی تفصیلی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ مشکوک سرگرمیوں یا غیر قانونی ہجرت کے خدشات سامنے آنے پر متعلقہ مسافروں کو آف لوڈ کرکے مزید تفتیش اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ بیرون ملک بھیک مانگنے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام اور پاکستان سے انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ایئرپورٹس پر رسک پروفائلنگ کا نظام بھی استعمال کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے مشکوک سفری سرگرمیوں، غیر معمولی سفری ریکارڈ اور مشتبہ دستاویزات کی بنیاد پر مسافروں کی نشاندہی کی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران ایف آئی اے نے امیگریشن سے متعلق مختلف خدشات اور غیر قانونی ہجرت کی روک تھام کے تحت مجموعی طور پر 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیا۔ تاہم رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ آف لوڈ کیے جانے والے مسافر بیرون ملک بھیک مانگنے کے لئے اور مختلف امیگریشن خلاف ورزیوں اور سفری دستاویزات سے متعلق خدشات رکھنے والے مسافر شامل تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق بیرون ملک بھیک مانگنے کے لیے جانے والے افراد کے پیچھے بعض منظم گروہ اور سہولت کار بھی سرگرم ہیں جو شہریوں کو بیرون ملک روزگار یا دیگر مواقع کا جھانسہ دے کر مختلف ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے بھیجتے ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں، جبکہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورکس کی نشاندہی کرکے ذمہ دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ایئرپورٹس پر امیگریشن چیکنگ کے دوران مسافروں سے بیرون ملک قیام کے مقاصد، ہوٹل یا رہائش کے انتظامات، سفری اخراجات اور ویزے کی نوعیت سے متعلق سوالات بھی کیے جاتے ہیں تاکہ حقیقی سفری مقاصد کا تعین کیا جا سکے۔ خصوصاً ایسے مسافروں پر توجہ دی جاتی ہے جن کے سفری حالات، دستاویزات یا بیانات میں تضاد پایا جائے۔
    مسافر آف لوڈ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مریدکے:تھانہ سٹی مریدکے پولیس 5 سال 4 مہینے بعد بھی گمشدہ کار کا سراغ لگانے میں ناکام

      گوجرانوالہ سے جہلم تک صوبہ شمالی پنجاب بنے گا موسیٰ الٰہی کا دعوی

      مس یونیورس2026مقابلے کی 75 ویں سالگرہ کے لیے3ہزار 150 ہیروں سے سجا تاج

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.