Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مریدکے:تھانہ سٹی مریدکے پولیس 5 سال 4 مہینے بعد بھی گمشدہ کار کا سراغ لگانے میں ناکام
    • ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام کی سخت چیکنگ 39786 مسافر اف لوڈ
    • گوجرانوالہ سے جہلم تک صوبہ شمالی پنجاب بنے گا موسیٰ الٰہی کا دعوی
    • مس یونیورس2026مقابلے کی 75 ویں سالگرہ کے لیے3ہزار 150 ہیروں سے سجا تاج
    • سندھ میں گندم کے شدید بحران کا خدشہ، فلور ملز ایسوسی ایشن کا تشویش کاا ظہار
    • واپڈا ہسپتال راولپنڈی کو ادویات فراہم کرنیوالے کیمسٹ کو 50 لاکھ روپے بل کی عدم ادائیگی
    • پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا نیا قانونی طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ
    • آٹا، سبزیاں’ گیس عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام:فیصل ندیم
    • ملک بھر میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کا امکان
    • متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین 359 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں’ سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق’ جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کامران انصاری’ڈائریکٹر لیگل مفتی عبدالحق’ممبر بورڈ اختیار ولی’ سردار تارا سنگھ’ستونت کور’ کرشن شرما’سردار اندرجیت سنگھ’ من میت کورمشال و دیگر بورڈ ممبران موجود ہیں۔
    • متروکہ وقف املاک بورڈ کی ذمہ داریوں میں ٹرسٹ املاک کی حفاظت اہم’ قمرالزمان
    • سی پی او گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی تعیناتیوںمیں ردوبدل’ترمیمی نوٹیفکیشن جاری
    • آئینی عدالت نے سابقہ ڈی جی نیب سلیم شہزاد پر جاری چارج شیٹ کو کالعدم قراردیدیا
    • فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند
    • تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد کا اظہار تعزیت
    • لاہور: قانون کا محافظ پولیس اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل پر جارہا ہے۔
    • لاہور، تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس برطرف، 44 افسران عہدوں سے فارغ
    • ملک کے ہر مسئلے کی جڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کرنا ہے: شاہد خاقان
    • جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، اسے قتل کیا گیا تھا، فارنزک ماہر کا دعوی
    • لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ قیمتوں میں نمایاں فرق شہری مہنگائی سے پریشان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرانوالہ سے جہلم تک صوبہ شمالی پنجاب بنے گا موسیٰ الٰہی کا دعوی

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گجرات(نیوز ایجنسیاں )مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی چودھری موسیٰ الٰہی نے کہا
    ہے کہ اگر اللہ نے چاہا تو عوام کی جان لاہور سے ہمیشہ کے لئے چھوٹ جائے گی اور اس خطے کا گوجرانوالہ سے لے کر جہلم تک الگ ناردرن پنجاب صوبہ بنے گا، جس کی وزارتِ اعلیٰ ایک بار پھر گجرات کے پاس آئے گی۔ایک تقریب میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی مرکزیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ گوجرانوالہ سے لے کر جہلم تک کے علاقوں کو ملا کر ناردرن پنجاب کے نام سے ایک نیا اور خودمختار صوبہ تشکیل دیا جائے، اس نئے صوبے کے قیام کے بعد اس خطے کی انتظامی باگ ڈور اور وزارتِ اعلیٰ گجرات کے پاس آئے گی، جس سے مقامی سطح پر عوام کے مسائل زیادہ بہتر طریقے سے حل ہوسکیں گے۔موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے موسیٰ الٰہی نے کہا کہ حکمرانوں میں اتنی فہم و فراست نہیں ہے کہ وہ یہ جان سکیں کہ عوام کو حقیقی ریلیف کس طرح فراہم کیا جاتا ہے، اس سال تمام منتخب اراکینِ پنجاب اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز آنے تھے، لیکن حکومت نے نام نہاد بجٹ اور بچت پروگرام کا بہانہ بنا کر اور پیٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کا رونا رو کر تمام فنڈز روک دیئے۔حکومتی دوہرے معیار کو بے نقاب کرتے ہوئے ق لیگی ایم پی اے نے سوال اٹھایا کہ ایک طرف حکومت غریب عوام کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی فنڈز کے نام پر بچت پروگرام کا ڈھونگ رچاتی ہے اور کہتی ہے کہ فنڈز نہیں دیئے جا سکتے جبکہ دوسری طرف 11 ارب روپے مالیت کا سرکاری طیارہ کہیں نہ کہیں سفر کے لیے استعمال ہو رہا ہے جہاں بچت کی کوئی پروا نہیں کی جاتی، اشرافیہ کی عیاشیوں کے لیے خزانے کھلے ہیں لیکن غریب عوام کی سہولتوں اور فنڈز پر کینچی پھیر دی جاتی ہے۔ انہوں نے عوام سے تجدیدِ عہد کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے اس حلقے سے انتخاب لڑا تھا تب بھی یہی عزم ظاہر کیا تھا اور آج بھی اسی مقف پر قائم ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ عوام کے بنیادی حقوق اور مفادات کے لیے ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھائی ہے، اور وہ اس بار بھی عوام کا حق کسی کو مارنے نہیں دیں گے کیونکہ وہ عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر وقت میدان میں موجود ہیں۔
    موسیٰ الٰہی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مریدکے:تھانہ سٹی مریدکے پولیس 5 سال 4 مہینے بعد بھی گمشدہ کار کا سراغ لگانے میں ناکام

      ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام کی سخت چیکنگ 39786 مسافر اف لوڈ

      مس یونیورس2026مقابلے کی 75 ویں سالگرہ کے لیے3ہزار 150 ہیروں سے سجا تاج

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.