لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے فیک ویڈیو وائرل کیس میں ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کیلئے وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی درخواست پر سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے فلک جاوید اور عتیق ریاض کی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کر تے ہوئے وزیر اطلاعات کے وکیل کو ریکارڈ کا جائزہ لینے کے لیے مہلت دے دی۔ وکیل سید علی زاہد بخاری نے موقف اختیار کیا کہ فیک ویڈیو وائرل کرنے کا کیس ٹرائل کورٹ میں زیرِ التوا ہے، درخواست گزار اہم صوبائی عہدے پر فائز ہونے کے باعث سکیورٹی خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرائل کورٹ میں بیان پر جرح کے لیے پیش ہونا ممکن نہیں ۔
بریکنگ نیوز
- اوچشریف : ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد ‘دوسری طرف المناک حادثے کا شکار ڈالہ اورٹرک۔
- این سی سی آئی اے کارروائیاں’سگی بہن کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
- بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
- ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کیلئے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت 30 نومبر تک ملتوی
- لاہور:پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں کی تحویل میں اشتہاری و عادی مجرمان کھڑے ہیں۔
- ڈیوٹی پر نہ ہونے کے باوجود رشوت کیلئے شہری کو روکنے والے 2 ٹریفک وارڈنز کیخلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت
- خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا 74 واںیوم پیدائش آج منایا جائے گا
- پنجاب پولیس کا سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کیخلاف بھرپور کریک ڈائون
- کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سینیٹر علی ظفر
- پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا
- نئے صوبوں کے حق میں کراچی بڑے اجتماع میں فیصلہ سنائے گا:مصطفی کمال
- سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوئوں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا
- 141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا
- مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی
- شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
- لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل
- محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
- عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا، چاندی اور زرعی اجناس مہنگی
- موقف لینے کیلئے ڈی سی لاہور’اے ڈی سی انفورسمنٹ کو سوالنامہ ارسال کیا لیکن موقف نہ مل سکا
