Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔

    By Daily Khabrainاکتوبر 24, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    trump
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک (آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی حملے کا الزام لگانے والی خواتین میں ایک اور کا اضافہ ہوگیا جبکہ ری پبلکن صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد وہ ایسی تمام خواتین پر ہر جانے کا مقدمہ کریں گے۔انہوں نے امیگریشن پالیسی انتہائی سخت کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی حملے کا الزام لگانے والی 12ویں خاتون سامنے آگئی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ جسیکا ڈریک نے دعوی کیا کہ 2006میں ان کی ٹرمپ سے ملاقات ہوئی تھی، جس میں ٹرمپ ان کے ساتھ غیر اخلاقی انداز سے یپش آئے اور پھر فون کرکے ہوٹل کے کمرے میں بلایا۔ انکار پر دس ہزار ڈالر دینے اور اپنے نجی جہاز سے سفر کی پیشکش کی تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ مہم نے جسیکا ڈریک کے الزامات مسترد کر دیے۔ تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا کہ وہ جنسی حملوں کا الزام لگانے والی تمام خواتین پر الیکشن کے بعد ہرجانے کا مقدمہ کریں گے۔ٹرمپ نے کہا کہ صدر بنے تو وہ غیر قانونی امیگریشن ایکٹ ختم کردیں گے، جس سے امریکا بدری کے بعد غیر قانونی طور پر دوبارہ آنیوالوں کو سزا دی جاسکے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا بدر شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرنیوالے ممالک کے باشندوں کو ویزا نہیں دینگے۔ ٹرمپ نے دونوں ایوانوں کی مدت سےمتعلق بھی قانون سازی کاارادہ ظاہرکیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

      دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار

      عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.