لاہور(آئی اےن پی) پی آئی اے کے ڈاکٹر بھی چور نکلے جبکہ پی آئی اے انتظامیہ نے چوری ثابت ھونے پر سب کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاجبکہ تحقیقات کے بعد انتظامیہ نے جیل روڈ پر واقع عثمان میڈیکل اسٹور کو بھی ہمےشہ کے لیئے بلیک لسٹ کر دیا۔ذرائع کے مطابق مےڈ ےکل کے جعلی بل بنواکر خزانہ سے لاکھوں روپے وصول کر نےوالے پی آئی اے کے لاہور میں تعینات ڈاکٹر حسن ابرار، ڈاکٹر تہمینہ، ڈاکٹر علی ورک اور ڈاکٹر حسن گیلانی کو شو کاز نوٹس جاری ہو چکے ہےں چاروں ڈاکٹروں نے غیرقانونی طور پر اپنے اور اہل خانہ کے نام پر ادویات جاری کروائیںتحقیقات کے بعد انتظامیہ نے جیل روڈ پر واقع عثمان میڈیکل اسٹور کو بھی ہمےشہ کے لیئے بلیک لسٹ کر دیاعثمان میڈیکل اسٹور کا عملہ پی آئی اے ڈاکٹروں سے سازباز کر کے ادویات کے جعلی بل فراہم کر تا رہا ہے جبکہ مذکورہ ڈاکٹروں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائےگی ۔
بریکنگ نیوز
- پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
- بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
- سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
- حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
- چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
- نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
- عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
- ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
- ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
- ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
- بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
- مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
- امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
- برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
- ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
- نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
- ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
- کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
- ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
