تازہ تر ین

خبریں نے ہمیشہ حق اور مظلوم کا ساتھ دیا:امےرجماعت اسلامی سےنٹر سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سےنٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خبرےں نے ہمےشہ حق اور مظلوم کا ساتھ دےا اس نے ملک کی ترقی اور خوشحالی مےں بھی اہم کردار ادا کےا ےہی وجہ ہے کہ خبرےں گروپ کی ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اور ہماری دعا ہے کہ ورزنامہ خبرےں اسی طرح ترقی کی راہ پر گامزن رہے خبرےں کی 24 وےںسالگرہ کے موقع پر چےف اےڈےٹر ضےاءشاہد و اےڈےٹر امتتان شاہد کو مبارک باد پےش کرتے ہے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain