تازہ تر ین

وادی نیلم: بھارتی سورماﺅں کی مسافر بس پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ ، 9مسافر شہید متعدد زخمی

مظفر آباد(ویب ڈیسک) لائن آف کنڑول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا سلسلہ تھم نہ سکا، بھارتی فوج نے وادی نیلم میں ڈھڈنیال کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ کئی سیکٹرز پر بلااشتعال انگیز فائرنگ اور گولہ باری کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مظفر آباد میں وادی نیلم کے لوات اور کیرن سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے مسافر کوچ پر فائرنگ کی گئی، واقعہ میں اب تک نو افراد شہید جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain