تازہ تر ین

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید کی پہلی برسی آج منائی جائیگی

لاہور(آئی این پی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید کی پہلی برسی آج جمعرات 24نومبر کو عقیدوت و احترام سے منائی جائیگی، اس موقع پر شہید کی خدمات کے اعتراف میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی تعزیتی تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائیگا، گذشتہ سال 24نومبر 2015کے روز میانوالی کے قریب کندیاں میں فضائیہ کے ایف ٹی7طیارے کو معمول کی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیاتھا، جس کے نتیجے میں خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید ہو گئی تھیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain