تازہ تر ین

چیپل ہیڈلی ٹرافی:میکسویل کی آسٹریلین ٹیم میں واپسی

کینبرا (نیوزایجنسیاں)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کےخلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کرینگے۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیے 3ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ 4 دسمبر کو سڈنی، 6 دسمبر کو کینبرا اور 9 دسمبر کو میلبورن میں میچز ہوں گے۔اسٹیو اسمتھ کی قیادت میں گلین میکسویل بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ پیٹ کیومنز اور ہلٹن کارٹ رائٹ کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جارج بیلے، جیمز فولکنر، ایرون فنچ، ٹریوس ہیڈ، جوش ہیزل ووڈ، میچل مارش، میچل اسٹارک، میتھیو ویڈ اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain