دبئی‘ لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جلد صحت یابی اور عمر درازی کی دعا کی ہے جس کے جواب میں شہبازشریف نے بلاول کو ”آپ کا شکریہ بیٹا“ کہا۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں شہبازشریف کی صحت یابی کےلیے دعا کی جس کے جواب میں شہبازشریف نے بھی ٹوئٹ کیا اور بلاول کو ”بیٹا“ کہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
بلاول بھٹو
