اسلام آباد(ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق روس انٹیلی جنٹس حکام کاگوادر پورٹ پر دورہ۔ بتایا جارہاہے کہ اعلٰی حکام نے گوادر پورٹ میں علمی تجارت کی خواہش ظاہر کی ہے اور ان کا یہ بھی کہناتھا کہ پاکستان اور چین معاملات کو جلد حتمی شکل دیں گے۔
سی پیک میں ایک او ر بڑا نام…. خبر نے تہلکہ مچادیا

