تازہ تر ین

اسدشفیق آسٹریلین سیریزمیں کچھ کردکھانے کے خواہشمند

لاہور(بی این پی )اسد شفیق پہلے کی طرح سرفراز احمد کے ساتھ شراکتوں سے اچھے ٹوٹل کیلئے راہ ہموار کرسکتے ہیں ۔ آسٹریلیا سے سیریز کیلیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں،دبئی کے سخت گرم موسم میں کھیل کر آئے تھے، دورئہ نیوزی لینڈ میں بارشوں کے سبب کنڈیشنز سے ہم آہنگ نہیں ہوپائے، ٹریننگ سیشن کے بعد پریکٹس میچ بھی متاثر ہوا، زلزلے کی وجہ سے بھی پریشانی ہوئی،انھوں نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں ہماری کارکردگی معیار سے کم تھی لیکن دوسرے میچ میں بہتر کھیلے، سیریز گزرنے کے ساتھ خامیوں پر قابو پاتے اور کھیل بہتر کرتے گئے،اگر ایک ٹیسٹ اور ہوتا تو ہم بھی کنڈیشنز کا بہتر استعمال کرنے میں کامیاب ہوجاتے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain