لاہور ( ویب ڈیسک ) دہشتگردی کیخلاف موثر ترین اقدامات اور آپریشن ضرب عضب کیوجہ سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو جماعت اسلامی نے شمولیت کی دعوت دیدی ۔ گزشتہ روز مرکزی رہنما جماعت اسلامی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم اُن کو اپنی جماعت میں خوش آمدید کہیں گے ۔