تازہ تر ین

پاکستانی وزیر خارجہ کا عہدہ ….

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)کل وقتی وزیر خارجہ نہ ہونے پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد حکومت نے اس قلمدان کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے نام پر غور شروع کر دیا ہے ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے زاہد حامد کے ساتھ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج میکسیکو جانا تھا لیکن وزیر اعظم کی ہدایت پر انہوں نے یہ دورہ ختم کر دیاحکومت وزارت منصوبہ بندی کیلئے بھی کسی موزوں شخص کو تلاش کر رہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain