تازہ تر ین

قوم کے مرد مجاہد کیا پیش کروں …. ٹرکوں پر تصاویر لگ گئیں

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) اے قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں، سا بق صدر ایوب خان کے بعد ٹرکوں پرسا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر آویزاں ہو نا شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرصہ تک ٹرکوں کے پیچھے سا بق صدر ایوب خان کی تصا ویر آویزاں رہی۔ سا بق صدور ضیاءلحق اور پرویز مشرف بھی یہ جگہ لینے میں ناکام رہے۔ اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں۔اس مصرے کے سا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر ٹرکوںکی پیچھے آویزاں ہو نا شروع ہو گئی۔ قبا ئلی علاقوں میں امن وامان قا ئم کر نے میں اہم کردار ادا کر نے پر ان علاقوںسے آنے وا لے ٹر کوں کے پیچھے سا بق آرمی چیف کو تصویر اور اس مصرے کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain