تازہ تر ین

سرکاری ملازمین کیلئے 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جشن عید میلاد النبی کے موقع پر وفاقی سرکاری ملازمین 3، صوبائی ملازمین کو 2تعطیلات سے لطف اندوز ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے، 12 ربیع الاول پیر کے روز ہو گی، جس کے لئے ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، پیر کے روز 12 ربیع الاول آنے کی وجہ سے وفاقی ملازمین ہفتہ، اتوار اور پیر کو سرکاری تعطیل ہو گی، اسی طرح صوبائی حکومتوں میں بھی اتوار اور پیر کی چھٹی کے باعث سرکاری ملازمین دو دن کی چھٹیوں کے مزے لوٹیں گے اور جشن عید میلاد النبی شایان شان طریقے سے منائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain