تازہ تر ین

کامران کیانی کی گرفتاری کےلئے نیب کا انٹرپول کوخط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب حکام نے کہا ہے کہ کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کی جانب سے انٹر پول کو خط بھجوا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا تھا کہ 10ارب روپے کے ڈی ایچ اے سکینڈل کی تحقیقات کے معاملہ میں وزارت داخلہ کے ماتحت انٹرپول پاکستان نے کارروائی شروع کردی ہے۔کامران کیانی کو ریڈوارنٹ کے ذریعے پاکستان لانے کی درخواست بھی کی گئی جبکہ انٹرپول پاکستان فرانس میں انٹرپول ہیڈکوارٹرزکوخط لکھے گا اور 200ممبرممالک کوکامران کیانی کی گرفتاری کاکہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain