تازہ تر ین

اظہر محمود کا قومی باﺅلرز کی نوبال کنٹرول کرنےکا دعوی

میلبورن (اے این این)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ سر خ کے مقابلے میں گلابی گیند کم سوئنگ کرتا ہے،دعوی کرسکتا ہوں کہ اب باﺅلرز کی نو بال کم ہوئی ہیں۔ان خیالا ت کا اظہار انہوںنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوںنے کہا کہ گیند اورکنڈیشنزمختلف ہونے کی وجہ سے بالروں کو تیاری کرائی ہے، میلبورن میں موسم گر م ہے،یہاں ریورس سوئنگ زیادہ ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ باولرز فٹ ہیں لیکن کنڈیشنز مختلف ہیں،عامراوروہاب کے نوبال کی شرح وہ نہیں رہی جو پہلے تھی، ٹیسٹ میں آل راونڈر کی سہولت حاصل نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ 00رنزبناکرٹیسٹ میچ پر کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں،آخری 4کھلاڑی 100رنزبھی بنالیں توپاکستان ٹیم کوفائدہ ہوسکتاہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain