لاہور(شوبز ڈیسک) اسٹےج اداکارہ ثوبےہ خان نے2020 مےں شادی کےلئے فےس بک پر رشتہ کےلئے اشتہاردےا ۔تفصےلات کے مطابق اداکارہ ثوبےہ خان نے اےک بار پھر فےصلہ کےا ہے وہ شادی کر ےں گے جسکے لےے وہ تےن سال مزےد انتظار کر ےں گی جبکہ اس حوالے سے ثوبےہ خان نے سماجی رابطوں کی وےب سائٹ فےس بک پر اپنے پےج پر رشتہ کےلئے اشہار بھی دےا ہے جس مےں ثوبےہ خان نے کہا کہ وہ 2020مےں شادی کر نا چاہتی ہے کون ہے جو شادی کر ےں گا اور کون کب شادی کر نا چاہتا ہے ۔