تازہ تر ین

پاک آسٹریلیا ٹاکرا …. کینگروز کی دھواں دار بیٹنگ

سڈنی (ویب ڈیسک ) آسٹریلیوی بلے بازوں نے مقررہ اوورز میں اپنی محض6 وکٹیں ہی گنوائی اور مجموعی طور پر 353 رنز بنائے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اپنے اپنے جوہر کیسے دکھاتے ہیں ۔ آسٹریلیا کی جانب سے شاندار بلے باز ڈیوڈ وارنر رہے جنہوں نے 130 رنز جوڑے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے حسن علی نے 5 شکار کیے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain