تازہ تر ین

پی ایس ایل میںآج2میچزکےلئے میدان لگے گا

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں (آج)ہفتہ کو 2میچز کھیلے جائیں گئے،پہلے میچ میںاسلام آباد یونائٹیڈ اور لاہور قلندرز جبکہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پی ایس ایل دوسرے ایڈیشن میں (آج)ہفتہ کو 2میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 4بجے شرو ہو گا جس میں اسلام آباد یونائٹیڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جو پاکستانی وقت کےمطابق رات9بجے شروع ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain