Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    By Daily Khabrainفروری 13, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    psl
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز  کی پوری ٹیم 10.2 اوورز میں 59 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جو کہ پی ایس ایل کا سب سے کم اسکور ہے۔ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں کے نقصان پر ہدف 17 اوورز میں حاصل کیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے این مورگن 23 اور شاہد آفریدی 13 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جب کہ محمد حفیظ 3، ڈیوڈ میلان ایک، کامران اکمل 3، صہیب مقصود صفر، کپتان ڈیرن سیمی 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لاہور قلندرز کے یاسر شاہ نے 4، سنیل نارائن نے 2 اور سہیل تنویر نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو برینڈن میکولم کی قلندرز الیون 59 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس میں 4 کھلاڑی بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ مجموعی طور پر 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہوسکے۔ لاہور قلندرز کا آغاز اچھا نہ رہا اور پہلے ہی اوور میں کپتان میکولم چلتے بنے جس کے بعد کھیل کے دوسرے اوور میں اوپنرز جیسن رائے 9 اور عمر اکمل بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے جنہیں حسن علی نے آؤٹ کیا۔ چوتھے نمبر پر میدان میں آنے والے گرینٹ ایلیٹ بھی ایک ہی گیند کے مہمان بنے جس پر وہ واپس چلتے بنیں۔لاہور قلندرز کے سنیل نارائن 2، محمد رضوان 11، سہیل تنویر اور بلاول بھٹی ایک ایک اور محمد عرفان بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ فخر زمان 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے حسن علی نے 3، کرس جورڈن 2، شاہد آفریدی، وہاب ریاض، محمد حفیظ اور محمد اصغر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا

      ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری

      سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.