Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شہباز شریف مختصر وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے’ٹرمپ سے ملا قات بھی متوقع
    • نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
    • تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
    • وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
    • وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
    • اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
    • انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
    • ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
    • ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
    • علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
    • بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
    • حکومت راستے بند کر کے عوام کو اسلام آباد پہنچنے سے نہیں روک سکتی حافظ نعیم الرحمن
    • پاکستان میں دہشتگردی کیلئے را طالبان دہشتگرد گروہوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب
    • دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
    • مصطفی کمال کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید
    • مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
    • احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق مگر پرامن ہونا چاہیے ،کاروبار زندگی متاثر نہیں ہونا چاہیے:راجہ پرویز اشرف
    • اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
    • ملک بھر کے منتخب 115اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
    • پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لٹرمہنگا ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر سستا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صبا قمر نے سلمان خان کو چھچھورا قرار دے دیا

    By Daily Khabrainفروری 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صباقمر نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو چھچھورا قرار دے دیا۔اداکارہ صبا قمر کی نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بالی ووڈ اداکاروں سے متعلق دلچسپ جواب دیئے ہیں جب کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان اداکارہ صبا قمر کو ہریتھک روشن کی تصویر دکھاتے ہوئے پوچھتی ہیں کہ اگرشادی کی پیش کش کریں توکیا کریں گی جس کے جواب میں اداکارہ کہتی ہیں ”مجھے 2 بچوں کا باپ نہیں چاہیے۔ اور میرے ٹائپ کا نہیں ہے“۔کئی اداکاروں کی تصاویر کے بعد سلو میاں کی تصویر دکھائی گئی تو صبا قمر کا کہنا تھا کہ سلو بھائی سے بہت ڈر لگتا ہے اور یہ بہت چھچھورے انسان ہیں جب کہ ان میں کوئی بھی اسٹائل نہیں ہے اور نہ ہی انہیں رقص کرنا آتا ہے بلکہ خود ہی گانوں کوبے ڈھنگا سا کوریوگراف کرنے لگتے ہیں۔اداکارہ کی ویڈیو بھارتی فلم نگری میں قدم رکھنے سے پہلے کی ہے جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جب کہ بھارتی میڈیا نے بھی اس پرانی ویڈیو کو صبا قمر کے خلاف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا ہے جس سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ میں پہلی فلم ”ہندی میڈیم“ رواں سال مارچ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جس میں انہوں نے عرفان خان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.