میکسیکوسٹی (اے پی پی) ڈیوڈ گوفن، سٹیوجونسن، ایڈرین منارینو اور بورنا کورک پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں داخل ہو گئے۔ گوفن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹیفن روبرٹ کو ہرا کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی۔، امریکہ کے سٹیوجونسن نے ہم وطن کھلاڑی جان اسنر کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، بورنا کورک نے لیوکاز لومز کو ہرا کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی، ایک اور میچ میں ایڈرین منارینو نے ٹیلر فرٹز کو ہرا کر پری کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کی، جورڈن تھامسن نے فیلی سیانو لوپز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر
