تازہ تر ین

پاک فوج میں بڑی تبدیلیاں, نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاک فوج میں 9 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ میجر جنرل طارق امان کو کمانڈرایف سی بلوچستان ساﺅتھ اور میجر جنرل خالد جاوید کو آئی جی ایف سی کے پی کے ساﺅتھ تعینات کر دیا گیا۔ میجر جنرل مسرت نواز ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس، میجر جنرل ناصر دلاور کو جی او سی ایوی ایشن کمانڈ، میجر جنرل خالدڈار کو ڈپٹی کوارٹر ماسٹر جنرل، میجر جنرل عابد اعجاز کاہلوں ڈی جی پی پی اینڈ اے، میجر جنرل ارشاد کمانڈر لاجسٹک، میجر جنرل فہیم ڈی جی نیشنل گارڈز اور میجر جنرل محمدانیق کو ڈی جی او اینڈ پی تعینات کردیا گیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain