لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2017 کی تینوں سہرفہرست ٹیموں نے فائنل کےلئے15 غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاورزلمی اور کراچی کنگز نے مستقل کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد 15 غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دی ہے۔ان غیرملکی کھلاڑیوں میں زمبابوے کے ایلٹن چگمبورا، بنگلہ دیش کے انعام الحق اور پاکستانی نژاد انگلش کھلاڑی اشعر زیدی بھی شامل ہیں۔پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور آنے والے کھلاڑیوں میں پشاورزلمی کے پانچوں غیرملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان ڈیرن سیمی، انگش کھلاڑی ڈیوڈ ملان، سمت پٹیل، کرس جارڈن اور مارلن سیمیولز لاہور آئیں گے جس کے لیے پاکستانی ویزے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔فائنل کے لیے حتمی فہرست میں شامل کیے گئے دیگر کھلاڑیوں میں پیٹر ڈیوڈ، ایمرت ریاد ریان، گریم کریمر، جیڈ ونسٹن ڈیرن بیچ، ریان نیل، وین ویک مورن نیکو، رچرڈ چیڈ، جوشوا جیمز بھی شامل ہیں۔اس فہرست میں پاکستانی نژاد انگلش کھلاڑی اظہراللہ کے علاوہ سین مائیکل، ولیمزکیسرک کینول کا نام بھی شامل کیا گیا ہے ان تمام کھلاڑیوں کو پاکستان کا ویزا جاری کردیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
- انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
- کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
- خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
- امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
- ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
- جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
- جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
- پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
- عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
- محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
- نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
- شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
- ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
- مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
- پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
- بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
