تازہ تر ین

ثانیہ مرزاویمنز ڈبلزتیسرے مرحلے میں داخل

انڈین ویلز (اے پی پی) انڈین ویلز ٹینس، ثانیہ مرزا اور بربورا سٹریکووا نے ویمنز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ویلز میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راﺅنڈ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور جمہوریہ چیک کی بربورا سٹریکووا نے اٹلی کی سیرا ایرانی اور پولینڈ کی الیژا روسولسکا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-2 اور 6-3 رہا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain