تازہ تر ین

اینڈی مرے کو انڈین ویلز کے دوسرے راﺅنڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا

انڈین ویلز (اے پی پی) عالمی نمبر ایک اینڈی مرے دوسرے راﺅنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے، سٹین واورنکا اور گیل مونفس نے اپنے اپنے میچ جیت کر تیسرے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر انڈین ویلز میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے راﺅنڈ میں عالمی نمبر ایک برطانیہ کے اینڈی مرے کو کینیڈا کے ویسک پوسپلز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، ویسک کی جیت کا سکور 6-4 اور 7-6 رہا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain