تازہ تر ین

اعصام الحق انڈین ویلز مینز ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے

انڈین ویلز(آئی این پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق انڈین ویلز مینز ڈبلز کے دوسرے راﺅڈ میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر انڈین ویلز میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راﺅنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے رومنی پارٹنر فلورن مرجیا نے نمبر سات جوڑی کروشیا کے ایوان ڈوئج اور سپین کے مارسیل گرینولرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-6 ، 6-3 اور 10-4 سے ہرا کر دوسرے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain