تازہ تر ین

اسماعیل تارا توتلی لڑکی کے عشق میں اسکے گھر پہنچ گئے

کراچی(شوبز ڈیسک)نامور اداکار اسماعیل تارا توتلی لڑکی کو دیکھتے ہی اسکے عاشق ہوگئے اور اس کا پیچھا کرتے ہوئے گھر تک پہنچ گئے۔ یہ ساری صورتحال مزاحیہ ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران پیش آئی ،تفصیلات کے مطابق مزاحیہ ڈرامہ ”تین خواتین“ میں اسماعیل تارا ایک بھوت عاشق کے روپ میں توتلی لڑکی فوزیہ پر عاشق ہوگئے اور اس چکر میں سارے گھر میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا واضح رہے ڈرامے کے پروڈیوسر ظفر زیدی ہیں جبکہ اسے ڈائریکٹ وقاص جمیل کررہے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain