تازہ تر ین

آسٹریلوی گیند باز کا انٹرنیشنل کرکٹ کیر ئیر مکمل طور پر ختم

کینبرا(ویب ڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر شان ٹیٹ کا 15 سالہ کرکٹ کیرئیر ختم ہو گیا۔ ٹیٹ نے طویل کیرئیر میں تین ٹیسٹ لیکن محدود فارمیٹ کے 54 انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا ٹیم کی نمائندگی کی اور اس دوران انہوں نے اپنی شانداراور طوفانی بولنگ سے متعدد ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔ شون ٹیٹ ٹیسٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 161 اعشاریہ ایک کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز گیند بازوں میں دوسرے نمبر پر رہے۔ 34 سالہ ٹیٹ کا کہنا ہے اگرچہ وہ کچھ سال مزید کرکٹ کھیل سکتے تھے لیکن ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا۔ انکے خیال میں آنیوالا وقت نوجوان پلیئرز کا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain