سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے چھاپہ مار کر 2دہشت گردوں کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں اسلحہ‘ گولہ بارود برآمد کر لیا۔ تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
منصوبہ ناکام