تازہ تر ین

بھارتی فوجیوں کا دہشتگردوں میں ملوث ہونے کا ایک اور منہ بولتا ثبوت منظر عام پر

سرینگر (ویب ڈیسک) جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو گرنیڈ بم برآمد ہونے پر ا یک فوجی کو گرفتار کر لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پرواز کے لئے سرینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر بھارتی فوجی کے سامان سے دو گرنیڈ بم برآمد ہونے پر گرفتار کر کے تفتیش کے لئے مقامی پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے ابتدائی تفتیش کے دوران فوجی نے بتایا کہ وہ سامان میں ان بمون کی موجودگی کے حوالے سے لاعلم تھا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain