لندن (پانا) چیمپئنز ٹرافی سے قبل آئی سی سی نے ینگ ٹیلنٹ کی مرتب کردہ فہرست میں بابر اعظم کو شامل کرلیا بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمن، کگیسو ربادا، مچل سینٹنر، کوسال مینڈس، جسپریت بمراہ، پیٹ کمنزاور سام بلنگز بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔