Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
    • گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
    • علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
    • وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
    • بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
    • کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
    • پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
    • پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی
    • بابراعظم اور شوبز اسٹارز کا عید پر دلکش انداز سوشل میڈیا پر وائرل
    • حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق
    • امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
    • رومانیہ میں ڈرون گرنے کے بعد نیٹو ممالک نے روس پر تنقید کی۔
    • بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
    • کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاق میں ہمت اور جرات ہے تو یہ کام کر کے دکھائے ،ڈاکٹر عاصم

    By Daily Khabrainمئی 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    dr asim hussain
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور نیب کو صرف میں اور کراچی والے نظر آتے ہیں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم اور 17 ارب روپے کرپشن میں نامزد ملزم ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ میں ناظم آباد کا رہائشی ہوں اس لئے مجھے کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا، اگر وفاق میں ہمت اور جرات ہے تو وہ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں رہنے والوں پر ہاتھ ڈالیں صرف غریب کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار اور چئیرمین نیب ذاتیات پر اتر آئے ہیں ان کے اشاروں پر نیب پراسیکیوٹرز اور ڈی جی نیب ناچ رہے ہیں، چوہدری نثار اور نیب کو میں اور صرف کراچی والے نظر آتے ہیں۔ ان کا  کہنا تھا کہ مجھے بہت مجبور کیا جارہا ہے اگر میری مجبوری حد سے تجاوز کرگئی تو پھر سب کے نام بتادوں گا اور کوئی بھی نہیں بچے گا۔ سابق مشیر پیٹرولیم نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وفاق کی جانب سے پیش کردہ بجٹ گمراہ کن ہے صحت کے لئے مختص بجٹ نا ہونے کے برابر ہے صحت کا بجٹ 6 فیصد ہونا چاہیے لیکن یہاں اس کا آدھا بھی نہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ کراچی کا پیسہ پنجاب پر لگایا جارہا ہے سندھ حکومت کو وفاق کی جانب سے ایک پیسہ نہیں دیا جارہا جس سے روڈ بنایا جائے اور وفاقی حکومت کراچی پورٹ سے سپر ہائی وے تک ایک سڑک بھی نہیں بنا سکتی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان

    ملک بھر میں گرمی کی لہر،کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    تازہ ترین

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے

    پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی

    حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق

    بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.