تازہ تر ین

جے آئی ٹی نے” حسین نواز“ کو اہم احکامات جاری کردئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی جے آئی ٹی تفتیش کے لئے حسین نواز کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے، نوٹس میں حسین نواز کو آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ پاناما کیس کی تفتیش کے لئے قائم جے آئی ٹی نے حسین نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے ۔ انہیں آج صبح جے آئی ٹی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹس میں حسین نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے اپنا مقف پیش کرنے کے لئے طلب کیا گیا ہے جبکہ جے آئی ٹی کیس کی سماعت پیرکو کرے گی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے حسین نواز کو ہدایت جاری کی تھی کہ جے آئی ٹی انہیں جب طلب کرے وہ ان کے سامنے پیش ہوں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain