لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لےگ (ن) کی ےوم تکبےر کی تقرےب مےں ڈاکٹر عبد القدےر خان کا ذکر اور تصاوےر دونوں غائب رہےں ۔ تفصےلات کے مطابق اتوار کے روز لاہور مےں ہونےوالے تقرےب کے دوران (ن) لےگی قےادت کی تصاوےر موجود رہےں اور مقر رےن بھی انکا ذکر کرتے رہے مگر ڈاکٹر عبد القدےر خان کا ذکر اور تصاوےر دونوں غائب رہی ہےں ۔





































