Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حسین نواز کی تصویر اس شخص نے لیک کروائی ،چینل ۵کے پروگرام لائیو ایٹ ٹین میں شوکت بسرا کا انکشاف ،تنزیلہ عمران اور اکرم رضا کی گفتگو

    By Daily Khabrainجون 5, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام ”لائیو ایٹ 10 “ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ حسین نواز کی تصویر چودھری نثار نے لیک کروائی کیونکہ جے آئی ٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ماضی میں انہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا، اب سے حیلے بہانوں سے جے آئی ٹی پر حملہ کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران نے کہا ہے کہ حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کی ذمہ داری متعلقہ ادارے پر ہے۔ اگر تصویر کسی نے کسی کی تضحیک کی غرض سے وائرل کی ہے تو اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ کی ذمہ داری نجم سیٹھی وشہریار خان پر ہے ان سے باز پرس ہونی چاہیے کہ ایسی ٹیم سلیکشن کس کے کہنے پر ہوئی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں ٹیم مینجمنٹ کی سٹریجیڈ میں درست نہیں تھی۔ باﺅلرز نے اچھی پرفارمنس نہیں دکھائی۔ کپتان کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ بہتر منصوبہ بندی کرے۔ ٹیم سلیکشن بہت بری ہوئی۔ وہاب ریاض اور شاداب کے بجائے جنید خان یا فہیم اشرف ہوتے تو ٹیم کی کارکردگی کچھ اور ہوتی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کوچ ہی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ ہمارے پاس ماضی کے مایہ ناز کھلاڑی موجود ہیں اگر ابھی بھی انکی خدمات نہ لی گئیں تو کرکٹ مزید نیچے آئے گی۔ پاک بھارت میچ میں آخری اوور میں عماد وسیم کو دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ آخری اوور ہمیشہ فاسٹ باﺅلر سے کرایا جاتا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں کوچ اور ٹیم مینجمنٹ فیل ہو چکی ہے۔ تجربہ کار شاہد اقبال نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کا برسوں سے برا حال ہے اس سے باقی تمام کھیل میں متاثر ہوئے۔ ملک کے دیگر اداروں کی طرح کرکٹ بورڈ بھی فیل ہو چکا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.