راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں کوہ پیما لیفٹیننٹ کرنل (ر) ڈاکٹر عبدالجبار بھٹی کی عیادت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے انہیں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماو¿نٹ ایورسٹ سر کرنے والی چوتھی شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے ڈاکٹر عبدالجبار بھٹی کے سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کرنے میں کردار کو سراہا، اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔
آرمی چیف سی ایم ایچ کیوں گئے ، کس کی عیادت کی ، دیکھئے خبر
