اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے جے آئی ٹی کے ایک اور ممبر پر اعتراض اٹھا دیا۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ن لیگ نے جے آئی ٹی کے دوممبران پر تو پہلے سے اعتراض کر رکھا ہے اب ایک اور ممبر پر بھی اعتراض کر دیا گیا ہے اور عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
ن لیگ کا ایک اور جے آئی ٹی رکن پر اعتراض سامنے آ گیا
