لاہو ر(ویب ڈیسک)میاں نواز شریف کی این اے119میںپرانے کا رکنوں سے ملاقات میں حمزہ شہباز کے نعرے لگوائے گئے اور مریم نواز کے اس حلقہ سے الیکشن لڑنے کے اشارے بھی سا منے آگئے ہیں۔ملاقات میں تمام کا رکنوں سے وزیر اعظم کا تعارف کر ایا گیا ،جبکہ نواز شریف نے سب سے مسائل بھی دریافت کئے۔نعروں پر نواز شریف مسکراتے رہے۔وزیر اعظم کی باڈی لینگوئج سے کارکنوں نے اندازہ لگایا کہ آئندہ الیکشن میں ان کی صاحبزادی مریم نواز این اے 119 سے الیکشن میں حصہ لینگی۔
مریم نواز بھی ان ہوگئیں،کس حلقہ سے الیکشن لڑینگی ،اہم ترین خبر
