تازہ تر ین

”ہمارے رسول حضرت محمد ﷺ اور رمضان المبارک “

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ روز قیامت اللہ کے خادم کیلئے شفاعت کے دو بڑے ذرائع روزہ اور قرآن ہیں۔ روزہ عرض کریگا اے میرے اللہ میں نے اس کو دن بھر کھانے اور دوسری خواہشات سے روکے رکھا، مجھے اس کی سفارش کرنے دے۔ قرآن کہے گا اے میرے اللہ میں نے اسے رات بھر سونے نہیں دیا۔ لہٰذا مجھے سفارش کرنے دے اور پھر ان دونوں کی سفارش قبول ہو جائے گی (روایت احمد بن حنبل)


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain