Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پچھلے حساب پر چیخیں, ابھی تو پکچر باقی ہے

    By Daily Khabrainجون 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    jahangir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور،اسلام آباد(وقائع نگار، خبر نگار خصوصی) پاکستان تحرےک انصاف نے کہا ہے کہ پانامہ کی مکمل شفاف تحقےقات تک وزےراعظم مستعفی ہوجائےں ےا عدالت عظمیٰ ان سے استعفیٰ لےنے کا حکم دے۔عدالت عظمیٰ کے باہر تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگےر ترےن نے پارٹی رہنماﺅں شفقت محمود،نعےم الحق ،فواد چوہدری ودےگر رہنما¶ں کے ہمراہ مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو مےں کےا۔جہانگےر ترےن نے کہا کہ پانامہ قومی اہمےت کا معاملہ ہے اور ہم سب اس کی صاف وشفاف تحقےقات چاہتے ہےں تاکہ سچ اور جھوٹ کا پتہ چل سکے لےکن شرےف خاندان اور(ن) لےگی کارندے پانامہ کی جے آئی ٹی کے کام مےں رکاوٹےں کھڑی کر رہے ہےں اور مختلف حربوں کے ذرےعے عدالت عظمیٰ پر حملہ آور ہےں۔ چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ شفاف احتساب ملک مےں کر پشن سے ”نجات “ثابت ہوگا ‘ اصولوں پرسمجھوتے کا سوال ہی پےدا نہےں ہوتا ‘ہم ظلم ‘ناانصافی اور لوٹ مار کےخلاف آواز بلند کرتے رہےں گے‘عمران خان کی قےادت مےں تحر ےک انصاف چٹان سے زےادہ مضبوط ہے ‘عوام دشمن پالےسوں کے خلاف ہر فورم پر قومی امنگوں کی تر جمانی کی جائےگی ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیف جسٹس سے مطالبہ کرتی ہوں کہ طلال چودھری اور رانا ثناءاللہ کے بیانات پر ایکشن لیں، ن لیگ کا ابھی تو پہلا حساب ہورہا ہے اور چیخیں نکل رہی ہیں، ابھی تو ان کی موجودہ کرپشن پر بھی تحقیقات ہونا ہیں، ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے کہ جب بھی انہیں کٹہرے میں لایا جائے۔ میاں محمود الرشید نے کہا کہ حسین نواز کی خود تصویر جاری کرکے واویلا کرنا چور مچائے شور کے مترادف ہے، انہوں نے کہا کہ واویلا کرنے والوں کو کوئی بتائے تضحیک کی بات حسین کی تصویر نہیں بلکہ کرپشن اور ملک لوٹنے کے الزامات ہیں، حکمران خاندان بار بار گلا پھاڑ کر کہتا رہا ہے کرپشن کی تحقیقات ہونے دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا، اب جب وقت آیا ہے تو ان کے اوسان خطا ہوگئے ہیں۔تحرےک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجازاحمد چوہدری ،رکن پنجاب اسمبلی شےنلاروت ،ظہےر عباس کھو کھر ، شبےر سےال، عبد الکرےم کلواڑ اور مبارک گل نے بہار کالونی گل چوک ناصردت روڑسڑ ک کی تعمےر کا افتتاح کر دےا ۔اس موقع پر اعجازاحمد چوہدری نے کہاکہ نواز شرےف کی جلد سےاسی موت واقع ہونے والی ہے ، لےگی وزارءاور درباری عدالتوں اور ججز کو گالےا ںدے رہے ہےں جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، شرےف براداران دربایوںکو لگام ڈالےں ، نہال ہاشمی ، دانےال عزےز ، طلال چوہدری ، خواجہ سعد رفےق، رانا ثناءاللہ اور حنےف عباسی کو پاگل پن کے دورے پڑنا شروع ہو چکے ہےںان کا سرکاری خرچے پر علاج کرواےا جائے ۔انہوںنے کہاکہ ڈکٹےٹر وں کی گود مےںپلنے والے شرےف برادران نے ڈکٹےٹروںکو بھی کاٹ دےا ہے۔ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اپنے خلاف فیصلے کا یقین ہونے اور سچ سامنے آتا دیکھ کر نواز لیگ نے اپنے کارڈ اوپن کر دیے ہیں اور کھلے بندوں جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کر کے” چور کی داڑھی میں تنکے” کے محاورے کو درست ثابت کر دیا ہے عبدالعلیم خان نے کہا کہ” موٹو گینگ” درحقیقت اپنے سیاسی آقاو¿ں کے اشاروں پر عدلیہ پر وار کر رہے ہیں اور بلاآخروزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی احتساب کے ہونے کی خبر ہوہی گئی انہوں نے کہا کہ آثار بتاتے ہیں کہ حکمرانوں کابوریا بستر جلد سمیٹا جا رہا ہے اسی لیے نواز لیگ کا ہر ترجمان عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.