آپﷺ نے فرمایاہے کہ روزہ دار کو 2خوشیاں حاصل ہوتی ہیں۔ ایک خوشی اس وقت جب وہ روزہ افطار کرتا ہے، دوسری جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو روزے کا ثواب دیکھ کر خوش ہو جائے گا (صحیح بخاری شریف)
روزہ دار کو 2 خوشیاں کیسے ملتی ہیں ، ایمان تازہ کر دینے والی تحریر ”ہمارے رسول حضرت محمد ﷺ اور رمضان المبارک “
