لاہور (شوبزڈیسک)فلمسٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر شاہد رانا کی نئی فلم مراثن شائقین کو مدتوں یاد رہے گی اوراس سے فلم انڈسٹری کو ایک نئی جہت ملے گی، فلم کی دیگر کاسٹ میں صائمہ نواز ، ارباز خان ، سدرہ نور اور شفقت چیمہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ، فلم مراثن عید کے دن ملک بھر کے سینماﺅں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔