لاہور (ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 ویں روزے کی شام چاند کی عمر 50 گھنٹے کے قریب ہو گی۔ چاند نہ صرف لاہور بلکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں دکھائی دے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے عید کے روز موسم خوشگوار رہنے کی نوید بھی سنا دی۔ عید کے تیسرے روز بارش برس سکتی ہے۔
ہو جاﺅ تیار اتوار کی شام عید کا چاند نظر آنے کے امکانات واضح

