مدینہ منورہ(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مزید ترقی کریگا۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے کہاکہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں
بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔





































