Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
    • عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
    • "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
    • "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
    • "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
    • "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
    • ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
    • ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
    • پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
    • جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
    • مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
    • پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
    • "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انتشار کی سیاست کرنے والے ہوش کے ناخن لیں

    By Daily Khabrainجولائی 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahbaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت خالی نعروں سے نہےں ہوتی بلکہ عوام کی خدمت کےلئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے اور پاکستان مسلم لےگ (ن)کی حکومت کے چار برس اسی خدمت کے سفر سے عبارت ہےں۔ مسلم لےگ(ن) کی قےادت کا جےنا مرنا عوام کےساتھ ہے اورجب تک جان مےں جان ہے ہم عوام کی خدمت کرتے رہےںگے۔ انہوںنے کہا کہ ملک مےں انار کی پھےلانے کی کوشش کرنےوالے بعض سےاستدانوںکو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی سے کوئی سروکار نہےں۔ جب پاکستان تےزی سے ترقی کررہا ہے اور منصوبوں مےں شفافےت کی نئی تارےخ رقم کی گئی ہے تو انتشار کے ذرےعے ترقی کے سفر کو ڈی رےل کرنے کی کوشش ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے ان خےالات کا اظہار منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مخالفین جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کے ذریعے سازشیں کر رہے ہیںاور خوشحالی و ترقی کے دشمن ان عناصر نے بے بنیاد الزامات کا بازار گرم کر رکھا ہے جن کا حقائق سے دور دور تک کا واسطہ نہیں، پاکستان کا اندھیروں سے نکل کر روشنیوں کی جانب برق رفتار سفر مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہا اور بعض سیاستدانوں نے ذاتی ایجنڈے کی خاطر قومی مفادات کو بالائے طاق رکھ دیا ہے اور ان کی منفی سیاست کے باعث ملک کی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ مخالفین گالی گلوچ اور غیر جمہوری طریقہ سیاست اپنا کر عوام کی خوشحالی کا سفر روکنے کے در پے ہیں لیکن پاکستان کے باشعور عوام نے بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو ہر موقع پر رد کیا ہے اور عوام کی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کو آئندہ بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الزام تراشی اور جھوٹ پر مبنی منفی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انتشار کی سیاست کرنے والے عوام کی خوشحالی کی خاطر ہوش کے ناخن لیں۔ وزےراعلیٰ نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلئے پر عزم ہیںاورمسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے مشن پر گامزن ہے۔ پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ چند سیاسی عناصر ملک میں افراتفری پھیلانے کی سازش کر رہے ہیں۔ پاکستان کے باشعور عوام ایسے عناصر کا منفی ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوںنے کہا کہ شفافیت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ منصوبوں کی تکمیل ہماری حکومت کا خاصہ ہے اور ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح و بہبود اور ان کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے اٹھ رہا ہے۔ عوام کو ریلیف کی فراہمی اورخدمت خلق ہمارا اوڑھنا بچھونا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست ترقی، خوشحالی اور ملک سے غربت کے خاتمہ کی سیاست ہے۔ مسلم لیگ (ن) اقتدار کی نہیں بلکہ اقدار کی سیاست کرتی ہے اورہم نیک نیتی سے کام کررہے ہیں ‘ آج کا پاکستان زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے۔انہوںنے کہاکہ ملک میں جاری منصوبے مکمل ہونے سے ملک کی سماجی و اقتصادی حالت بدل جائے گی۔ وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائےں اورپنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی مزےد سخت کی جائے۔ پولےس اورقانون نافذ کرنےوالے ادارے امن عامہ ےقےنی بنانے کےلئے جانفشانی اورمستعدی سے فرائض سرانجام دےں۔ وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے صوبائی کابےنہ کمےٹی برائے امن وامان کو ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ مساجد، امام بارگاہوں، گرجا گھروں اوردےگر عبادت گاہوں کی سکےورٹی پر بھر پور توجہ دی جائے اورسکےورٹی پلان کی مکمل مانےٹرنگ جاری رکھی جائے ۔صوبے میں کومبنگ اورسرچ آپرےشن مزےد تےز کئے جائےں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔کابےنہ کمےٹی برائے امن و امان سکےورٹی انتظامات کا باقاعدگی سے جائزہ لے۔ انہوںنے کہا کہ نفرت انگےز موادکی اشاعت و تقسےم کرنےوالوںکےخلاف بلاامتےاز کارروائی جاری رکھی جائے اور لاو¿ڈ سپےکر پرپابندی کے قانون پر سختی سے عملدر آمد کراےا جائے جبکہ اہم عمارتوں ، بازارو ں اور مارکیٹوں میں اضافی نفری تعینات کی جائے اورامن عامہ کی فضا کو یقینی بنانے کےلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے۔ انہوںنے کہا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کےلئے صوبہ بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ وضع کردہ سکیورٹی پلان پر 100 فیصد عملدرآمد ہونا چاہیئے۔ سٹریٹ کرائم مےں ملوث عناصر کےخلاف بلاامتیاز کریک ڈاﺅن جاری رکھا جائے۔ انہوںنے کہا کہ موجودہ حالات ہنگامی اقدامات کے متقاضی ہےں۔ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانے کےلئے سب کو مل کر فعال اورمتحرک انداز مےں ذمہ داری نبھانا ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.